Ricult Pakistan
source

Ricult Pakistan

(489)
Price
Free
Category
Tools
Last update
Sep 07, 2022
Publisher
Loading...

Ratings & Reviews performance

Ratings & Reviews performance provides an overview of what users think of your app. Here are the key metrics to help you identify how your app is rated by users and how successful is your review management strategy.

Number of reviews,
total
489
Avg rating,
total
⭐4.4
Loading...

Description

1572 chars

اگر آپ کو ایپ پسند آئے تو فائیو سٹار ریٹ کریں- ریکلٹ ایپلیکیشن کے زریعے اشرف نے اپنی زرعی پیداوار, اپنی آمدن کا منافع بڑھانے اور نقصان ​سے بچنے کیلئے بہترین فیصلے کئیے اور اپنی پیداوار میں اضافہ کیا - اشرف نے اس ایپلیکیشن کے ذریعے اپنے کھیت کا موسم, بارش کی پیشن گوئی, فصل کی صحت, بوائی کیلئے بہترین تاریخیں, اپنی فصل اچھے داموں بیچنے کیلئے ملوں کے ریٹ، زرعی ماہر سے زرعی مشورے اپنے مسائل کے حل کیلئے سوالات کےجوابات، دیگر معلومات اور زرعی قرضے کی معلومات حاصل کیں اور اپنے زرعی لائحہ عمل کو بہترطریقے سے ترتیب دیا- آپ بھی اس ایپ کی مدد سے درج ذیل فائدے حاصل کر سکتے ہیں : اپنا منافع اور پیداوار بڑھانے اور نقصان بچنے کیلئے ریکلٹ استعمال کریں - اپنے کھیت پر بارش کی مقدار اور بارش کی پیشن گوئی دیکھیں- اپنے علاقے کی جگہ اپنے مخصوص کھیت کے موسم کی پیشن گوئی حاصل کریں- موسم کی صورت حال کے مطابق اپنے کھیت پر بوائی کھادوں کی مقدار اور کٹائی کے بہترین وقت کا تعین کریں- اپنے کھیت کی صحت کو سٹیلائٹ تصویر کی مدد سے دیکھیں اور متاثرا حصوں کی نگہداشت کریں- نئی فصلیں اگانے کے نئے طریقے سیکھیں- اپنی فصلیں بیچنے کیلئے ملوں کے ریٹ دیکھیں- ریکلٹ ایپلیکیشن آپ کو نئی اور قیمتی معلومات فراہم کرنے کیلئے کوشاں ہے ریگولر اپ ڈیٹ کیلئے دوبارہ چیک کرتے رہیئے- ​ یہ ایپلیکیشن اینڈرائڈ فونز اور ٹیبلٹ پر کارآمد ہے ( ایپل آئی او ایس بھی جلد آجائے گا) یہ ایپلیکیشن آپ اینڈرائڈ کے 4.4 کٹ کیٹ اور اس سے اگلے تمام ورژن پر استعمال کرسکتے ہیں مزیز معلومات کیلئے ویب سائٹ دیکھیں : http://www.ricult.com جن ملکوں میں ریکلٹ کارآمد ہے: پاکستان تھائی لینڈ ہماری ایپلیکیشن استعمال کرنے کیلئے ایپ اسٹور پر ہماری تفصیلات شرائط و ضوابط کا مطالعہ کریں شکریہ

Screenshots

https://play-lh.googleusercontent.com/M82MyIsIiXulivNK8LPeMTNWNDy1RUmQOuWdyXbGPdhZXoLXRfPMPUh2_aSNo0cqyw=w720-h310-rwhttps://play-lh.googleusercontent.com/FdT68gOmEd1GwENol76yjD8XCMZfuiTlvaT9Ws_u5ULivbbDbU4w1V3RQ1DPEPuP8yI=w720-h310-rwhttps://play-lh.googleusercontent.com/TEYiiE3dl3BkWU1vCVnqgKegzp62RZ_TKRzViccq7H91jY5COZluyb0VBGbPQ9w3sQ=w720-h310-rwhttps://play-lh.googleusercontent.com/WaQYCsH66rzLOOBWPW6Hzyj0P75vUm232mczsXP-6W6cc2R9Hvnkn9dUpuCMz5U65N5d=w720-h310-rwhttps://play-lh.googleusercontent.com/-h8eGwvcFxESr88YtXTSuJD941iR3uurSAVPhVSz_7-sWF8ITk3LGODHvNUbC1gT5nk=w720-h310-rw
Loading...
Loading...

Find growth insights on our blog

React to user feedback and market trends faster